میرا من دھو دینا پربھو بنتی کروں بار بار

Mera man dho dena parabhu binti karun bar bar
بپتسمہ، عشائے ربانی، متفرق نغمات| ارنسٹ مل| 44|
+
میرا من دھو دینا پربھو بنتی کروں بار بار
بنتی کروں بار بار، بنتی کروں بار بار
۱
من میرا ہو گیا پاپوں سے میلا
مَیں دھوتے دھوتے ہُوا لاچار
۲
مَیں نے بھول کی بڑی بھاری
آیا نہیں مَیں تمہارے دوار
۳
بائبل بھیتر مَیں نے پایا
تُم ہی ہو دِل کے دھوون ہار
۴
داس ؔکہے اِس پاپی من کو
کرپا کر تُم دی جو نکھار
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector