Loading

مَیں یسوع کے نور میں ساتھ چلوں گا

Mein Yesu ke noor mein sath chalun ga
سالگرہ، کیتھولک کلیسیا، موت، عشائے ربانی، آزادی، متفرق نغمات، نیا سال، روحانی جنگ، سنڈے اسکول| مس ایم اے ڈینس| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی، ہوشعنا| 11|
+
میں یسوع کے نور میں ساتھ چلوں گا
دن اور رات اس کے پیچھے میں چلوں گا
نور میں چلوں گا پیچھے چلوں گا
یسوع میرا منجی مصلوب
...
چلتے چلتے نور میں یسوع کے ساتھ
چلتے چلتے تھامتا یسوع کے ہاتھ
نور میں میں رہوں گا فتح پاؤں گا
میں نور میں چلتا چلوں گا
۱
میں یسوع کے نور میں ساتھ چلوں گا
ہو اندھیری رات میں نہ ڈروں گا
پیر اٹھاؤں گا دل سے گاؤں گا
۲
میں یسوع کے نور میں ساتھ چلوں گا
جب کبھی آواز اس کی سنوں گا
اس سے کہوں گا تجھے سب دوں گا
۳
میں یسوع کے نور میں ساتھ چلوں گا
تھکتے تھکتے روز مدد پاؤں گا
رنج یا خوشی ہو یا نزدیک ہو موت
۴
میں یسوع کے نور میں ساتھ چلوں گا
اپنی آ نکھ اس کی طرف لگاؤں گا
ہاتھ میں ہے صلیب جھنڈا ہے عجیب
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector