Loading

مَیں تیرے بڑے کاموں کا چرچا کروں گا

Mein teray barray kamon ka charcha karun ga
متفرق نغمات، آمدِ ثانی | روح کی خوشی| 34|
+
میں تیرےبڑے کاموں کا چرچا کروں گا
تیری شانِ اقدس کی تعریف کروں گا
۱
تُو بولے تو مردے قبر سے نکل آئیں
تُو چھو لے تو اندھوں کی آنکھیں کھل جائیں
تجھ سا نہ مسیحا ہوا نہ ہی ہو گا
۲
تُو نے جان اپنی دی ہے تاکہ میں بچ جاؤں
تُو نے جیون مجھے دیا ہے گواہ تیرا بن جاؤں
تُو میرا ہے مسیحا میں بھی تیرا رہوں گا
۳
تیری آنکھیں شعلہ کی مانند چہرہ ہے نوارنی
تیرے پاؤں پیتل کی مانند آواز زور کا پانی
المسیحا ہی اوّل اور آخر رہے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector