Loading

مَیں سارے دِل سے مَیں ساری جاں سے خداوند سے محبت رکھوں گا

Mein saray dil se mein sari jan se Khudawand se mohabbat rakhun ga
متفرق نغمات| 7|
+
میں سارے دل سے میں ساری جان سے
خداوند سے محبت رکھوں گا
(۱)
اگرچہ راہیں کٹھن ہیں
بڑھتے رہیں گے ہم مل کر
(۲)
مشکل پڑے وہ سنبھالے
ہاتھ بڑھا کر بچا لے
(۳)
خون سے مجھ کو خریدا
اپنا مجھے ہے بنایا
(۴)
میرا یہوواہ ہراول
میرا یہوواہ چنڈاول
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector