Loading

مَیں ہمیشہ اپنے خداوند میں خوش رہوں گا

Mein hamesha apnay Khudawand mein khush rahun ga
متفرق نغمات، شکرگزاری| 5|
+
میں ہمیشہ اپنے خداوند میں
خوش رہوں گا سدا خوش رہوں گا
(۱)
چاہے انجیر کا درخت نہ پھلے
انگور کی تاک میں پھل نہ لگے
(۲)
زیتون کا پھل ملے نہ ملے
کھیتوں میں ہریالی کھلے نہ کھلے
(۳)
کچھ بھی نہ اَور مجھے تو چاہئے
کلوری سے بہتا ہوا پیار چاہئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector