مَیں گناہوں میں گرا تھا اور تجھ سے دُور تھا

Mein gunahon mein gira tha aur tujh se dur tha
متفرق نغمات، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| 46|
+
میں گناہوں میں گرا تھا
اور تجھ سے دور تھا
چھا گئے تھے گھپ اندھیرے
اور میں مجبور تھا
پھر یسوع تو نے آواز دی
زندگی کی امید دی
(۱)
پیار سے تو نے پاس بلایا
تو نے مجھ پر ترس ہے کھایا
(۲)
میں تب اپنے پاپوں پہ رویا
تو نے میری زخموں کو دھویا
(۳)
جس دن یسوع سولی پہ مؤا
ہو گیا من یہ اجلا اجلا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector