مہرباں اے خُدا روح کی آگ کو بھیج بھیج روح کا ابر بخش روح کا مسح ۱
تیری آواز سے دِل بھی دُھلنے لگیں
تیرے آ جانے سے روح کو سنگت ملے
تجھ سے قوت ملے تُو ہے میری پناہ
۲
تیری معموری سے دِل بدلنے لگیں
زور تجھ سے ملے چین تجھ سے ملے
تیرے چھونے سے ملتی شفا اے میرے شافیا
۳
تجھ سے راحت ملے من کی آنکھیں کھلیں
تہہ کی باتیں کھلیں راز افشا بھی ہوں
تیری آغوش میں آسماں بھی کھلیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.