Loading

مسیحا میری زندگی ، مسیحا میری بندگی

Masiha meri zindagi Masiha meri bandagi
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 3|
+
مسیحا میری زندگی ، مسیحا میری بندگی
مسیحا میرا مان ہے ، مسیحا پہچان ہے
۱
وہی ابتدا ہے، وہی انتہا ہے
وہی لازوال ہے ، میری داستان ہے
۲
وہی روشنی ہے ، وہی راستہ ہے
وہی میری منزل، کامل نشان ہے
۳
وہی میرا گیت ہے ، وہی میری پریت ہے
وہی میرا میت ہے ، میرا مہربان ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector