مسیح تو میرا پیارا ہے تو میرے دل کا نور تو میرا ہی کفارہ ہے اے میرے دل منظور ۱
جب مَیں شیطان کے بند میں تھا گناہ میں تھا مسرور
وہ حالت تو نہ دیکھ سکا اے میرے دل منظور
۲
مَیں زخمی گھائل تھا لاچار نالائق و مجبور
پر تو تھا میرا مددگار، اے میرے دل منظور
۳
جب سبھوں نے چھوڑ دیا تھا اور سارے ہو گئے دُور
تب تو نے گود میں لیا تھا، اے میرے دل منظور
۴
پس اب مسیح مَیں تیرا ہوں مَیں تیرا ہوں ضرور
کاش تیرے پاس مَیں نِت رہوں اےمیرے دل منظور
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.