Loading

مسیح کی آج ولادت کی رات آئی ہے

Masih ki aj waladat ki raat aai hai
کرسمس، کیتھولک کلیسیا| سیالکوٹ کنونشن، ہوشعنا| 30|
+
مسیح کی آج ولادت کی رات آئی ہے
ایمان والوں کے گھر گھر نجات آئی ہے
۱
وہ بات جس کا اشارہ کیا یسعیاہ نے
لو آج سب کی سمجھ میں وہ بات آئی ہے
۲
زمین پہ آیا عرشِ بریں کوچھوڑ کے وہ
کہ جس کے آنے سے دنیا بھی جگمگائی ہے
۳
گنہگارو نہ بھٹکو تم اب اندھیروں میں
کہ ان اندھیروں میں اک روشنی سی آئی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector