مسح تیرا بندھن توڑے دے محبت دلوں کو جوڑے ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ ۱
عاجزی سے سر کو جھکائیں
مسح سے اس کے بھرتے جائیں
ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
۲
خود کو گھٹائیں اس کو بڑھائیں
آگے ہی آگے بڑھتے جائیں
ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
۳
دیں جلال مسیحا کو اپنے
جیون میں سچ ہوں سارے سپنے
ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.