مرضِ گناہ کا علاج ساری دنیا میں کسی کے پاس نہیں صرف یسوع مسیح ہے ایسا طبیب جو گناہ کا علاج بھی کرتا ہے (۱)
یسوع مسیح کی شان جلالی
آج بھی ہے وہ قبر اسکی خالی
مر کے جو زندہ ہوا ، وہی ہے تیری شفا
(۲)
سولی پہ تیرے لئے ہی مؤا تھا
تیرے گناہ کا فدیہ دیا تھا
خون دیا ہے بہا، پیار کی کی انتہا
(۳)
اڑتیس برس سے پاپوں کا قیدی
مدد نہ کرتاتھا کوئی بھی جس کی
یسوع اسے مل گیا ، پاپوں سے وہ دھل گیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.