مانگو تو تم کو مل جائے گا ڈھونڈو تو پھر تم پاؤ گے کھٹکھٹاؤ تم دروازے کو تو تمہارے لئے کھل جائے گا ۱
یسوع نے کہا تم میرے نام سے
جو چاہو مانگو تم میرے باپ سے
۲
جہاں کہیں دو یا تین جمع ہوتے ہیں
وہی سارے یسوع نام سے برکت پاتے ہیں
۳
مزامیر گاؤ اس کی بارگاہوں میں
خوشیاں مناؤ اس کی بارگاہوں میں
۴
جیسے میرے باپ نے محبت رکھی ہے
ویسی ہی محبت مَیں نے تم سے رکھی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.