مانگو خُدا سے ملے گا

Mango Khuda se mile ga
متفرق نغمات، دعا| نعیم اعجاز| 14|
+
مانگو خُدا سے ملے گا
کھٹکھٹاؤ ضرور کھلے گا
اُس کے دَر سے جو چاہو گے پاؤ گے
ہر دُعا کا صِلہ بھی ملے گا
۱
تھکے ماندے بوجھ سے لوگو
مایوسی اک روگ ہے لوگو
آؤ آرام ملے گا
زندگی کا انعام ملے گا
۲
وعدوں میں سچا خُدا ہے
غیور و رحیم بڑا ہے
جو بھی کہا وہ کرے گا
جھولیاں نعمتوں سے بھرے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector