Loading

من میں آس کا دیپ جلائے جیون ندیا بہتی جائے

Man mein aas ka deep jalay jewan nadia behti jay
متفرق نغمات، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| روح کی خوشی| 22|
+
من میں آس کا دیپ جلائے
جیون ندیا بہتی جائے
(۱)
جگ سے اس کو پیار بڑا ہے
ہاتھ پسارے یوں وہ کھڑا ہے
مکتی پائے جو کوئی آئے
جیون ندیا بہتی جائے
(۲)
جگ مگ جگ مگ چاند ستارے
جگ کے سب رنگین نظارے
یاد پربھو کی موہے دلائے
جیون ندیا بہتی جائے
(۳)
بربط بین ستار بجاؤ
اپنے پربھو کی شان میں گاؤ
سُر سنگیت پربھو سے ملائے
جیون ندیا بہتی جائے
(۴)
سؤرگ کو چھوڑا چرنی میں آئے
بھید پربھو کے سب کو بتائے
ہمرے کارن جان گنوائے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector