میں نے تجھ کو چنا پکارا تجھے خون کی دھار سے سنوارا تجھے پاپ کی کیچ سے نکالا تجھے پیچھے ہٹنا نہیں اب گوارا مجھے میں یسوع ہوں، تیرا شافی ہوں تیرا منجی ہوں، تیرا ساتھی ہوں ۱
خوف نہ کر ذرا اب نہ سر کو جھکا
ساتھ ہوں میں تیرے ماضی کو بھول جا
آنکھ مجھ پر لگا، جا کلام سنا
آنکھیں اندھوں کو دے
جا کے مردے جلا
۲
دروازہ ہوں میں ، چرواہا بھی ہوں
محبت ہوں اور مسیحا بھی ہوں
راہ حق زندگی اور قیامت بھی ہوں
میں جو ہوں سو میں ہوں
میں جو ہوں کہتا ہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.