مَیں تجھ سے کبھی دستبردار نہ ہوں گا

Main tujh se kabhi dastbardaar na hoon ga
کیتھولک کلیسیا، سنڈے اسکول| سیالکوٹ کنونشن، ہوشعنا| 48|
+
مَیں تجھ سے کبھی دستبردار نہ ہوں گا
اور کبھی تجھے نہ چھوڑوں گا
تُو میرا ہے ، تُو میرا ہے
۱
دنیا کے آخر تک میں تیرے ساتھ رہوں گا
اور کبھی تجھے نہ چھوڑوں گا
کبھی بھی تجھے نہ چھوڑوں گا
تُو میرا ہے ، تُو میرا ہے
۲
تیری صورت میری ہتھیلی پہ کھُدی ہے
اور ہر پل تُو میرے ہاتھ میں ہے
پل پل تُو میرے ہاتھ میں ہے
تُو میرا ہے ، تُو میرا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector