Loading

مَیں تجھ سے کبھی دست بردار نہ ہُوں گا

Main tujh se kabhi dast-bardaar na hoon ga
شفا، نیا سال| سہیل روبن| روح کی خوشی| 30|
+
مَیں تجھ سے کبھی دست بردار نہ ہُوں گا
اور کبھی تجھے نہ چھوڑوں گا
تُو میرا ہے تُو میرا ہے
۱
دُنیا کے آخر تک مَیں تیرے ساتھ رہوں گا
اور بھی تجھے نہ چھوڑوں گا
کبھی بھی تجھے نہ چھوڑوں گا
۲
تیری صورت میں ہتھیلی پر کھدی ہے
ہر پل تُو میرے ہاتھ میں ہے
پل پل تُو میرے ہاتھ میں ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector