Loading

مَیں نذر چڑھاؤں کیا

Main nazar chadhaun kya
کیتھولک کلیسیا، عشائے ربانی| ہوشعنا| 25|
+
مَیں نذر چڑھاؤں کیا
اے میرے خداوندا
۱
خالی ہاتھ کھڑا ہوں در پر
بوجھ گناہوں کا ہے سر پر
بوجھ کے نیچے دبا میں
مَیں نذر چڑھاؤں کیا
۲
اس روٹی اور مے کو لے لے
اپنے ہاتھ سے برکت دے دے
روح کی بھوک مٹا
مَیں نذر چڑھاؤں کیا
۳
میں روٹی اور پیالہ لوں گا
یہ ہی تیری نذر کروں گا
نظرِ کرم فرما
مَیں نذر چڑھاؤں کیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector