Loading

میں کیا لاؤں یا خدا نذرانہ

Main kya laoon ya Khuda nazraana
کیتھولک کلیسیا، ہدیہ| ہوشعنا| 6|
+
میں کیا لاؤں یا خدا نذرانہ
سب کچھ میرا تیرا خزانہ
۱
ساتھ میرے ہے میرا مسیحا
ساتھ اسی کے ہوں گا ذبیحہ
تو منظور مجھے فرمانا
۲
ساتھ اس کے جیوں گا مروں گا
ہر دم تیرا پیارا رہوں گا
لائق اپنے مجھے ٹھہرانا
۳
کیسے چلوں میں کیا کیا کروں میں
تاکہ تجھے دکھ کبھی نہ دوں میں
ذرا مجھے تو یہ بتلانا
۴
ہوں گا ہمیشہ تیرا سپاہی
دوں گا ہمیشہ تیری گواہی
ساتھ تیرے میرا آنا جانا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector