Loading

میں کون سا تحفہ یا کوئی شے کروں ادا

Main kaun sa tohfa ya koi shay karun ada
کیتھولک کلیسیا، ہدیہ، ارنسٹ مل| ہوشعنا| 28|
+
میں کون سا تحفہ یا کوئی شے کروں ادا
جب کہ نہیں کچھ لائق تیرے اے میرے خدا
۱
لیکن تُو ہے چرواہا میرا اِس میں نہیں شک
چھوٹا سا تیرا برّہ ہوں میں اے شہِ فلک
۲
جو کچھ کہ میرے پاس ہے اسرار نہیں ہے
لے لے وہ مجھ سے خود ہی تُو انکار نہیں ہے
۳
تجھ کو ناراض نہ کریں میرے اے مہربان
میرا بدن آنکھیں میری یہ کان اور زبان
۴
لے کر میرا دِل اپنے ہی بھر دے پیار سے
مجھ کو تُو اپنا آپ اے پروردگار دے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector