میں جو ہوں سو ہوں

Main jo hoon so hoon
موت، عشائے ربانی، نیا سال، روحانی جنگ، شکرگزاری| 55|
+
میں جو ہوں سو ہوں
تو مہان ہے ، مہربان ہے ، میری جان ہے ، یسوع
تو عظیم ہے ، تو کلیم ہے ، تو قدوس ہے ، یسوع
۱
نام کو تیرے اپنی ہتھیلی پر میں نے کھود رکھا ہے
صورت کو تیری اسی ہتھیلی پر میں نے کھود رکھا ہے
میں جو ہوں سو ہوں میرا نام ہے
۲
کیا تو وہ لکٹی نہیں جو آگ سے میں نے نکالی
خون بہا کر جان لٹا کر تیرا فدیہ دیا ہے
میں جو ہوں سو ہوں میرا نام ہے
۳
رکھوں گا آنکھ کی پتلی کی مانند سنبھال کر تجھے
سایہ میرا ساتھہ رہیگا یہ میں نے وعدہ کیا ہے
میں جو ہوں سو ہوں میرا نام ہے
۴
آنچ نہ آنے دوں گا تجھہ پر گر میری راہ پر چلے تو
موت کے سایہ کی وادی سے تجھہ کو گذار لیا ہے
میں جو ہوں سو ہوں میرا نام ہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector