Loading

میں بھی پاکستان ہوں تُو بھی پاکستان ہے

Main Bhi Pakistan Hoon Tu Bhi Pakistan Hai
کیتھولک کلیسیا، آزادی| ہوشعنا| 27|
+
میں بھی پاکستان ہوں تُو بھی پاکستان ہے
تُو تو میری جان ہے، تُو تو میری آن ہے
تُو میرا ایمان ہے
1
کہتی ہے یہ راہِ عمل، آؤ ہم سب ساتھ چلیں
مشکل ہو یا آسانی، ہاتھ میں ڈالیں ہاتھ چلیں
دھڑکن ہے پنجاب اگر، دل اپنا مہران ہے
2
گلشن ہو یا پربت ہو، ہم سے کوئی دور نہیں
دل کس کی تعریف کرے، ہر گوشہ ہے آپ حسیں
سورج ہے سرحد کی زمیں، چاند بلوچستان ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector