میں اپنے پورے دل سے شکر گزاری کروں گا

Main apne poore dil se shukr guzari karoon ga
ایذا رسانی، روحانی جنگ، شکرگزاری| اسمبلیز آف گاڈ| 52|
+
میں اپنے پورے دل سے شکر گزاری کروں گا
1
میں تیرے سب عجیب کاموں کا بیان کروں گا
میں تجھ میں خوشی مناؤں گا اور مسرور رہوں گا
2
تو نے تخت پر بیٹھ کر میرا انصاف کیا ہے
تو ہی میرا اونچا برج ہے اور مضبوط قلعہ ہے
3
اے حق تعالی میں تیری ستائش کروں گا
میرے دشمن پیچھے ہٹتے ہیں اور تجھ سے ڈرتے ہیں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector