مَیں اپنے گھر کے چاروں طرف یسوع مسیح کا لہو مانگ لوں ۱
بھُولا تھا مَیں تیری حضوری
پاپوں نے تجھ سے کر دی دُوری
خودی کو اپنی مار کر
جیون کو پھر سے سنوار لوں
۲
تیرا کلام بتائے سچائی
میں نے اسی سے زندگی ہے پائی
تیری ان میٹھی باتوں کو
میں اپنے دل میں سنبھال لوں
۳
پیغامِ صلیب بتاتا ہوں سب کو
بچائے ہلاکت سے یہ ہے سبھوں کو
بہتے لہو کی دھاروں سے
ابدی حیاتی کو جان لوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.