میں اور میرا گھرانہ یسوع مسیح کے ساتھ رہیں گے یسوع مسیح سے بات کریں گے یسوع مسیح سے پیار کریں گے 1
پرستش کریں گے یسوع کی
روح القدس سے بھریں گے
ہر بات یسوع مسیح کی
حکمت سے ہم کریں گے
2
خوشیوں سے مہکے یہ آنگن
خوشیاں ہی خوشیاں ہوں ہر سو
دکھ جو ہمیں آ دبائے
روح القدس سےبات کریں گے
3
ہوگا مثالی گھرانہ
ہالیلویاہ ہو گا ترانہ
کشتی نہ ڈوبنے دے وہ
یسوع کو پتوار دیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.