Loading

مہما سے تُو جو بھرا ہوا

Mahima Se Tu Jo Bhara Hua
کرسمس، بیداری| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 25|
+
مہما سے تُو جو بھرا ہوا
جیوتی میں سدا رہنے والا
منشوں میں تُو نے جنم لیا
پھر سے یسوع جگ میں تُو آئے گا
۱
بھومی آکاش میں سما نہ سکا
مندروں میں تُو رہ نہ سکا
نمر ہو کر چرنی میں پیدا ہوا
منوں میں ہمارے گھر تُو بنا یسوع
۲
خیمے میں آ کر تُو بسا
لوگوں کو اپنے لئے پھرا
اگنی اور بادل میں تُو دِکھا
پھر سے یسوع اپنا تُو جلوہ دِکھا یسوع
۳
دانی ایل کی تُو نے پرارتھنا سنی
عزرا کی تُو نے سہایتا کی
بابل میں تو نے بیداری بھیجی
اپنے لوگوں کو پھر سے دے رہائی یسوع
۴
تُو ہی ہمارا راجا ہے
تُو ہی مکتی داتا ہے
پھر سے آنے والا ہے
پیارے پربھو یسوع تُو جلدی آ یسوع
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector