لو کھاؤ میرا بدن ہے یہ یسوع نے کہا

Lo khao mera badan hai yeh Yesu ne kaha
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 27|
+
لو کھاؤ میرا بدن ہے یہ یسوع نے کہا
لوپیو میرا خون ہے یہ یسوع نے کہا
۱
کھاؤ اگر ایمان سے چلتی اذیتیں
پیو اگر ایمان سے بھاگیں
خاطر تمہارے پیار کے دکھ یسوع نے سہا
۲
روٹی یہ روحانی ہم سب کی زندگانی
بخشش یہ ربانی روٹی ہے آسمانی
کھائے گا جو جیئے گا یہ یسوع نے کہا
۳
بانٹی ہیں محبتیں یسوع نے سب کے ساتھ
رکھ دیا جو اُس نے ہم پہ کرم کا ہاتھ
سب کو بچانے کے لیے لہو یسوع کا بہا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector