لو خون اور بدن کو خُدا فرماتا ہے شفائےجاں ہوں میں خُدا فرماتا ہے ۱
جو پیتا خون کو وہ پیاسا نہ ہوپھر
جو کھاتا بدن کو وہ بھوکا نہ ہوپھر
بھر دوں گا روح سےآ دلو جان سے
۲
میں کروں اقرار اب اپنے گناہوں کا
تُو بخشنے والا ہے میری خطاؤں کا
توبہ دل سے کر جھکا دے اپنا سر
۳
خون کو چھڑکوں میں اپنےگھرانے پر
یِسُوع کا زور ہو سارے زمانے پر
نجات بھی یِسُوع ہے زِندگی بھی یِسُوع ہے
۴
یہ زِندگی ہے تیری سانسیں بھی تیری
ہو رو جاں بدن سے پرستش بھی تیری
بڑتا جاؤں میں حمد بھی گاؤں میں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.