لاعلاجوں کو شفا یسوع دیتا ہے بے سہاروں کو اُٹھا

Lailajon ko shifa Yesu deta hai besaharon ko utha
متفرق نغمات، شفا، پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| تمجیدِ مسیحا| 49|
+
لاعلاجوں کو شفا یسوع دیتا ہے
بے سہاروں کو اُٹھا مسیحا دیتا ہے
۱
زندگی کو زندگی یسوع دیتا ہے
سب گناہوں کو مٹا مسیحا دیتا ہے
۲
بانجھ کا بھی گھر بسا یسوع دیتا ہے
ڈوبتوں کو آسرا مسیحا دیتا ہے
۳
مفت مکتی شانتی یسوع دیتا ہے
آنسوؤں کو بھی سُکھا مسیحا دیتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector