Loading

لہو میں بھیگا نام

Lahu main bheega naam
غزلیات، عشائے ربانی، ارنسٹ مل| تمجیدِ مسیحا| 8|
+
لہو میں بھیگا نام ، نام یسوع نام
سب سے اونچا نام، مکتی کا پیغام
نام یسوع نام
1
نام تیرا جب پکارا بھاگا ہے شیطان
فتح سے بھی بڑھ کے غلبہ پا گیا انسان
آششوں کا نام ، نام یسوع نام
2
پاپ جیسے کوڑھ کو یہ نام کرتا دُور
مانگ میں ٹوٹے دلوں کی یہ بھرے سیندور
دوستی کا نام، نام یسوع نام
3
بوجھ پاپوں کا اٹھا کر ہے چکایا دام
دینے آیا ہے جگت کو مکتی اور آرام
زندگی کا نام ، نام یسوع نام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector