Loading

لہو کے بغیر نہ شفا نہ نجات ہے

Lahoo ke bagair na shifa na nijat hai
متفرق نغمات، آزادی، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| ارنسٹ مل| 10|
+
لہو کے بغیر نہ شفا نہ نجات ہے
توبہ کے ساتھ یہ تو مفت سوغات ہے
۱
اک تو ہی بچے نہ بچے گا کل گھرانہ
لہو کی قدرت کو تو نے نہ پہچانا
وعدوں کو سچا اور سچ اس کی ذات ہے
۲
ایک ہی بار اس نے لہو کو بہایا
بندھنوں کو توڑ کے تو باپ سے ملایا
ہوا اب سویرا ختم ہوئی رات ہے
۳
پیارے تو کیوں سوچے خداوند تجھ سے دور ہے
مکتی فضل سے ملے اس کے حضور ہے
ایماں جو لائے خداوند اس کے ساتھ ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector