کیا دے سکتا ہوں کیا لا سکتا ہوں کہتا تجھے بس شکریہ تجھ میں ہی میری صبح تجھ میں ہی میری ہر شام تجھ سے ہی کرتا شروع ہر کوئی کام شکریہ کرتا ہوں میں لے کے تیرا نام آدر اور دھنیاباد آج تیرے نام شکریہ، شکریہ، شکریہ، تیرا شکریہ، شکریہ، شکریہ یسوع تیرا 1
ساری دنیا تیری ہے
سب کچھ تُو نے رچایا ہے
مجھ کو بھی تُو نے بنایا ہے
تیرے جیسا کِیا ہے؟
۔۔۔
کیا دے سکتا ہوں کیا لا سکتا ہوں
کہتا تجھے بس شکریہ
شکریہ، شکریہ، شکریہ، تیرا
شکریہ، شکریہ، شکریہ
یسوع تیرا
۔۔۔
تجھ میں ہی میری صبح تجھ میں ہی میری ہر شام
تجھ سے ہی کرتا شروع ہر کوئی کام
شکریہ کرتا ہوں میں لے کے تیرا نام
آدر اور دھنیاباد آج تیرے نام
شکریہ، شکریہ، شکریہ، تیرا
شکریہ، شکریہ، شکریہ
یسوع تیرا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.