کوئی دُعا اب رک نہیں سکتی کوئی شفا اب رک نہیں سکتی یسوع مسیح نے تخت لگایا کھول کے آسماں ۱
یہ تو عدل کا تخت ہے
یہ تو فضل کا تخت ہے
سب کی دعائیں سننے وہ آیا
جو ہے سب سے مہاں
۲
لاچار بھی مسکرائیں گے
گونگے بھی اب تو گائیں گے
کلوری کا برہ ہے آیا
دیکھیں گے عجب نشاں
۳
گہری حضوری کا وقت ہے
روح کی معموری کا وقت ہے
خالی برتن خوب بھرے گا
دے گا دُگنا مسح
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.