(دوہڑا)
تو نے جنم دیا دودھ اپنا دیا
کیسے بھولوں میں تیرا مقام
...
(استھائی)
ماں ، ماں ، ماں ، ماں کتنا میٹھا ہے ماں تیرا نام کتنا پیارا ہے ماں تیرا نام ۱
مریم سے کوئی پوچھے ماں کا مقام کیا ہے
حناہ سے کوئی پوچھے ممتا کا دام کیا ہے
ماں ، میں تو صدقے تیرے ، جاؤں واری تیرے
تو یہوواہ کا سچا انعام
۲
آغوش میں تیری ماں کتنا سکون پایا
ٹھکرایا جب سبھی نے تو نے گلے لگایا
ماں، میں تو صدقے تیرے ، جاؤں واری تیرے
تیری ممتا کو میرا سلام
۳
ماں کو بھلاؤں کیسے جینا سکھایا جس نے
لاکھوں دعائیں کر کے یسوع ملایا جس نے
ماں، میں تو صدقے تیرے ، جاؤں واری تیرے
تیرے پیار کا چرچا ہے عام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.