کتنا حسین وعدہ یہ کیا خداوند نے جہاں دو یا تین جمع ہوں میں ہوں حاضر ان میں (۱)
تجھے اکیلا نہ چھوڑوں میں روح اپنی بھیجوں
تجھے اناتھ بھی نہ چھوڑوں اک مددگار بھیجوں
یسوع کے سوا یہ کب ہے بات کہی کسی نے
(۲)
دستک وہ دیتا ہے چاہے ہر دل میں آنا
بھرتا اس کو روح سے اپنی جس نے اسے جانا
جس کا بنے ہے مالی وہ کلیاں لگیں کھلنے
(۳)
روح پاک جو حاضر ہے آؤ کہیں خوش آمدید
عزت دولت حشمت جس کی اس کی کریں تمجید
روح کے شعلے برسیں جب پھر بدن لگیں جلنے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.