کسی کا گھوڑوں پر کسی کا رتھوں پر ہمیں تو یِسُوع کا آسرا ہے کسی کا بیلوں پر کسی کا بچھڑوں پر ہمیں تو یِسُوع کا آسرا ہے ۱
بناں یِسُوع کے اب نہیں ہے کفارہ
بناں یسوع کے اب نہیں ہے چھٹکارا
یِسُوع کی قربانی دیتی ہے زندگانی
۲
وہ دیتا بحالی ہےوہ زِندگی کا اعلی ہے
وہ تو جلالی ہے قبّر بھی تو خالی ہے
میں تو اقرار کروں میں تو پرچار کروں
۳
نہیں شرماتے ہم یِسُوع کے نام سے
نہیں گھبراتے ہم یِسُوع کے کلام سے
جان بھی دیتےہیں یِسُو ع کے نام پے
۴
یِسُوع کےخون سے ملتی نَجات ہے
بدن کو کھانے سے ملتی حیات ہے
شفاؤں کا منبع تو تیری کیا بات ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.