خواہشیں ڈوبیں جب آہوں میں

Khwahishen doobain jab aahon mein
موت، شفا، عورتوں کے گیت| 24|
+
خواہشیں ڈوبیں جب آہوں میں
گجرے سوکھیں جب بانہوں میں
راہی چھوُٹیں جب راہوں میں
سوچیں بھٹکیں صحراؤں میں
یسوع ساتھ نہ چھوڑے
یسوع دل نہ توڑے
۱
وہ ہے محبت اور معافی ، رنج سے آشنا تیرا خدا
اس کے لہو میں پاپ کی بُو نہ
لمحہ لمحہ اُس کی بہار
آنسوں اُمڈیں جب آنکھوں میں
گجرے سوکھیں جب بانہوں میں
۲
ماضی تیرا اور جفائیں، رکھتا نہیں ہے یادکبھی
اُس کی رحمت کھوٹ سے خالی
تجھ کو بلائے پاک مسیح
ارماں سلگیں جب سوچوں میں
گجرے سوکھیں جب بانہوں میں
۳
آجا بیٹی اُٹھ جا بیٹے ، وقت یہی ہے دیر نہ کر
برف کی مانند اُجلا ہوگا
آجا آجا دیر نہ کر
چل مت بھٹکے شاہراؤں میں
گجرے سوکھیں جب بانہوں میں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector