خوشیوں کی بہار لئے پاپی کا اُدھار لئے آیا ہے آیا ہے میرا مسیحا آیا ہے آیا ہے میرا مسیحا ۱
ایسا پریم کیا اُس نے ۔ آ آ آ
سؤرگیا سُکھ چھوڑا اُس نے ۔ آ آ آ
مجھ پاپی کو بچانے آیا
آیا آیا آیا آیا آیا آیا آیا
آیا ہے ۔ آیا ہے میرا مسیحا
۲
آؤ ہم سب مل کر گائیں ۔ آ آ آ
طبلہ دف اور جھانجھ بجائیں ۔ آ آ آ
سب کو گیت سنائیں
آیا آیا آیا آیا آیا آیا آیا
آیا ہے ۔ آیا ہے میرا مسیحا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.