خوشی خوشی مناؤ خوشی خوشی مناؤ بولو بولو مسیحا کی جے جے جے میرے لئے آیا میرے لئے جیا میرے لئے یسوع نے دُکھ اُٹھایا میرے لئے مارا گیا میرے لئے گاڑا گیا میرے لئے پھر جی اُٹھا میرا ہے مسیح
مَیں مسیح کا ہوں ہم مسیح کے ہیں ۱
برکت اور عزت اور جے تیری ہو
کہ تُو ہی تخت پر ہے
تعریف تعریف ہر ایک جان للکارے
تعریف تعریف کہ تُو ہی تخت پر ہے
۲
پھر بول ہالیلویاہ جے ہالیلویاہ
تعریف ہالیلویاہ ہالیلویاہ مبارک اُس کا نام
اُس کے آگے گر کر سجدہ کر دِل و جان سے
مالک ہے افضل بادشاہ
۳
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ
آ ۔۔۔ آ ۔۔۔ ہالیلویاہ
آ۔۔۔ آ ۔۔۔ ہالیلویاہ
ہالیلویاہ، ہالیلویاہ
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ
آمین
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.