خشک شاخوں نے تازگی دیکھی

Khushak shakhon ny taazgi dekhi
کرسمس| 24|
+
خشک شاخوں نے تازگی دیکھی
شب گزیدوں نے روشنی دیکھی
۱
جو عدن میں بگڑ گئی تھی کبھی
بات چرنی میں وہ بنی دیکھی
۲
آج ابلیس کی تنی گردن
خوف سے مَیں نے کانپتی دیکھی
۳
اپنا بیٹا خدا نے بھیج دیا
جب زمانے کی مفلسی دیکھی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector