خوش ہو کے مسکرائیں یسوعؔ سے دل لگائیں

Khush ho kay muskurayin Yesu say dil lagayin
کرسمس| 4|
+
خوش ہو کے مسکرائیں
یسوعؔ سے دل لگائیں
۱
پیدا ہوا شافی مل جائے گی معافی
ہوگے گناہ کافی ہوگی اگر تلافی
چرنی کے سمت جائیں آتی ہیں یہ صدائیں
۲
صبح کا نور پھوٹا شب کا جمود ٹوٹا
انسان گناہ سے چھوٹا شیطان ہوا ہے جھوٹا
سب میرے پاس آئیں شافی کی ہیں سدائیں
۳
ہر لب پہ اک غزل ہے ہر آنکھ اک کنول ہے
یہ بات بھی ادل ہے وہ قادر و اجل ہے
ہر شخص کو بتائیں انجیل ہم سنائیں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector