Loading

خُدایا! تُو بالکل مجھے جانتا ہے

Khudaya! Tu bilkul mujhe jaanta hai
غزلیات| 9|
+
خُدایا! تُو بالکل مجھے جانتا ہے
میرا حال سب کچھ تُو پہچانتا ہے
۱
میرا اُٹھنا اور بیٹھنا جانتا تُو
میری دُور کی سوچیں پہچانتا تُو
۲
میرے چلنے اور لیٹنے سے تُو آگاہ
عیاں تجھ پہ ہے میری چال اور میری راہ
۳
زباں پر میری نہ کوئی بات ایسی
جو تجھ کو نہ معلوم ہو یا الہٰی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector