Loading

خُدایا کیا ہی پُرجلال

Khudaya kya hi pur-jalaal
متفرق نغمات، آمدِ ثانی | سیالکوٹ کنونشن| 23|
+
خُدایا کیا ہی پُرجلال
ہے تُو اور تیری شان
یہ قدرت تیری ہے بے حد
اور حکمت بے پاپان
۱
میں تیرے پاس زندہ خدا
آتا ہوں زاری سے
عبادت تیری کرتا ہوں
عجز اور انکساری سے
۲
گرچہ عظیم ہے تیری شان
بلند آسمانوں سے
تو بھی تُو مجھ سے پوچھتا ہے
کیا پیار تُو کرتا ہے
۳
تیری محبت بے نظیر
پیار تیرا اعلیٰ ہے
ماں باپ کے پیار سے بھی بڑھ کر
تُو اُلفت والا ہے
۴
یسوع کے باپ کریم خدا
کیا ہو گی وہ بہار
جب تخت کے سامنے سجدہ کر
میں کروں گا دیدار
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector