Loading

خدایا دل لے لے ہمارے

Khudaya dil le le humare
کیتھولک کلیسیا، ہدیہ| ہوشعنا| 7|
+
خدایا دل لے لے ہمارے
ہمیں اپنا تُو لے بنا
۱
یہ گندم کی روٹی جو ہم لا رہے ہیں
ہمارے ہے ہاتھوں کی محنت کا ثمرہ
ہے تجھ مہرباں کی عطا
۲
جو ہم تاک کے پھل کا رس لا رہے ہیں
کرم سے تیرے ہے مسرت کا تحفہ
بنے گا یہ جامِ بقا
۳
’’مبارک ہے تُو ‘‘لوگ سب گا رہے ہیں
سخاوت سے تیری لا کر یہ ہدیہ
خداوندِ ارض و سما
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector