خداوند سنتا ہے دعا خداوند دیتا ہے جواب خدا وند رہتا ہے ہر دم اپنے ہی لوگوں کے ساتھ ۱
یسوع نے کہا تم میرے باپ سے
کچھ مانگتے نہیں کچھ پوچھتے نہیں
گر تم میرے باپ سے ، گر تم میرے نام سے
کوئی مانگو گے دعا، خداوند دیتا ہے جواب
۲
ایلیاہ ہمارا ہم طبعیت انسان تھا
گھٹنوں پہ بیٹھ کر مانگتا تھا وہ
بڑے جوش سے اُس نے ، بڑے ہوش سے اُس نے
اِک مانگی تھی دعا ، برسوں بادل نہ برسا
۳
ایلیاہ ہمارا ہم طبعیت انسان تھا
گھٹنوں پہ بیٹھ کر مانگتا تھا وہ
بڑے جوش سے اُس نے ، بڑے ہوش سے اُس نے
اِک مانگی تھی دعا، چھم چھم بادل تھا برسا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.