Loading

خداوند مُجھ کو سب کچھ مہیا کرتا ہے

Khudawand mujh ko sab kuch muhaiya karta hai
شکرگزاری| سہیل روبن| روح کی خوشی| 7|
+
خداوند مُجھ کو سب کچھ مہیا کرتا ہے
وہ میرا خداوند یہوواہ یری ہے
۱
مَیں اپنی آنکھیں اُس کی طرف اُٹھاتا ہُوں
وہ میرے ہاتھوں کو ہمیشہ بھرتا ہے
۲
کھانے کو دیتا ہے پینے کو دیتا ہے
تن ڈھانکنے کی چیزیں مہیا کرتا ہے
۳
الیشع کو بخشا روح کا دُونا حصہ
مجھ کو بھی پاک روح سے متحرک کرتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector