Loading

خداوند کو دیں سب جلال

Khudawand ko dein sab jalal
ارنسٹ مل| 20|
+
خداوند کو دیں سب جلال
پکاریں مسیحا کے نام
خدا روح سے پوچھیں سوال
پکاریں مسیحا کا نام
۱
اے شاہ دو جہان اے جلالی خدا
تو ہی ابدی چٹان تو مثالی خدا
پکاریں مسیحا کا نام
۲
گائیں گیت نیا تجھ کو سجدہ کریں
ہیلیلویاہ کے نعروں سے دامن بھری
تو یہوواہ یری بے مثال
پکاریں مسیحا کا نام
۳
اے خداوند خدا ہے تو ہی سربلند
اے خداوند مسیح ہے تو ہی فتح مند
روح کی تلواریں لیں باکمال
پکاریں مسیحا کا نام
۴
مل کی سن لے دعا اے خدا اے خدا
کان اپنا لگا روح حق سے پلا
جھولیاں بھر کے جائیں کنگال
پکاریں مسیحا کا نام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector