خداوند کی شادمانی میری قوت ہے

Khudawand ki shadmani meri quwat hai
شفا، شکرگزاری| روح کی خوشی| 53|
+
خداوند کی شادمانی میری قوت ہے
خداوند کی شادمانی قوت ہے
۱
زندگی کا پانی دیتا ہے نہ پیاس رہے گی
خداوند کی شادمانی قوت ہے
۲
ہنسی سے منہ کو بھرتا ہے ہا ہا ہا
خداوند کی شادمانی قوت ہے
۳
اگر تُو خوشی چاہے اُس کی تعریف کر
خداوند کی شادمانی قوت ہے
۴
غمزدوں کو خوش کرتا ہے وہ روتے نہیں
خداوند کی شادمانی قوت ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector