Loading

خداوند کی حضوری ہے ہمارے درمیان دیکھیں گے آج

Khudawand ki hazoori hai hamaray darmiyan dekhain ge aj
متفرق نغمات، شفا، آزادی، پنتکست ؍ روح القدس| پی جی اے کوائر| 5|
+
خداوند کی حضوری ہے ہمارے درمیان
دیکھیں گے آج اس کے بڑے بڑے کام
معجزات ہونگے معجزات
یسوع کے نام سے معجزات
(۱)
ابھی پاک روح چھونا شروع کرے گا
لوگوں کی بیماریوں کو دور کرے گا
بھاگیں گی بیماریاں اور بھاگے گا شیطان
(۲)
یسوع ہی بیماروں کی علاج گاہ ہے
یسوع تھکے ماندوں کی آرام گاہ ہے
تھکے ماندے لوگوں کو وہ دیتا ہے آرام
(۳)
یسوع پہ بھروسہ ہے تو پاؤ گے شفا
اچھا ہے کہ پہلے ہو گناہوں سے رہا
گناہوں سے رہائی دیتا ہے وہ سرعام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector